جدید موسمیاتی سیٹلائیٹ کی پہلی تصویر جاری

image
یو ایس نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیئرک ایڈمنسٹریشن کے نئے اور جدید موسمیاتی سیٹلائیٹ کی جانب سے پہلی تصویر بھیج دی گئی، جس میں مغربی ہیمسفیئر کا مکمل رنگین اسکین دیکھا جا سکتا ہے۔

5 مئی کو لی جانے والی اور 11 مئی کو عوام کے لیے جاری کی جانے والی تصویر سیٹلائیٹ کی جانب سے بھیجے جانی والی کئی تصاویر میں سے ایک ہے جو آئندہ دہائی میں شدید موسم، آلودگی، جنگلات کی آگ اور موسمیاتی تغیرکی نگرانی میں مدد دے گا۔

جیو اسٹیشنری آپریشنل اِنوائرنمینٹل سیٹلائیٹ (Goes) ٹی سیٹلائیٹ کو یکم مارچ کو امریکی ریاست فلوریڈا میں قائم کیپ کیناورل سے لانچ کیا گیا تھا اور خطِ استوا پر بحرالکاہل کے اوپر 35 ہزار 888 کلومیٹر کی بلندی پر ہے، جہاں سے اس نے اپنا جیو اسٹیشنری مدار شروع کیا۔

بلندی اور عرض البلد پر، Goes-18 زمین کے گردش کی رفتار کے برابر ہی گردش کرتا ہے، جس کی وجہ سے اس کی پوزیشن نیچے گراؤن کے حساب سے مستحکم رہتی ہے۔

مزید پڑھیں56 mins agoلاش کی آنکھوں کو دوبارہ زندہ کرنے والے سائنسدانوں کا موت کے حوالے سے بڑا دعویٰ

ایک لاش کی آنکھوں کو زندہ کرنے والے سائنس دانوں نے دعویٰ...

11 hours agoجدید ٹیکنالوجی سے عام شرٹ وائرلیس چارجر میں تبدیل

تصویر میں دکھائی دینے والا ایک عام سویٹر ہے لیکن ٹیکنالوجی نے...

13 hours agoکیا انورٹراے سی عام اے سی کی نسبت بجلی کم خرچ کرتے ہیں؟

ماحولیاتی آلودگی اور موسمی تغیرات کی بنا پرہرموسم کی شدت میں اضافہ...

1 day agoکرپٹو کوئین کا نام دنیا کے انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

یوروپول نے دنیا کی تاریخ میں ہونے والی دھوکہ دہی کی بڑی...

1 day agoبٹ کوائن کریش؛ وقار ذکا کی پیش گوئی درست ثابت

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو قانونی قرار دلوانے کے لیے پیش پیش...

1 day agoٹوئٹر اور ایلون مسک کے درمیان ہونے والا دنیا کا سب سے بڑاکاروباری معاہدہ تعطل کا شکار!

ٹیسلا اوراسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک کا شکاردنیا کے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
سائنس اور ٹیکنالوجی
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.