اللہ کرے عمران خان زندہ رہےاور نوازشریف کی کامیابی دیکھے،مریم

image

نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ بس چلے تو عمران خان کا کبھی نام نہ لوں مگر ميرا فرض ہے کہ ملک اور عوام کو اس فتنے سے بچاؤں۔

گجرات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ عام کو فتنے سے بچانے کےلیے مجھے اس جھوٹے اور مکار  شخص کا نام لينا پڑتا ہے۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.