ڈالر دھڑام سے نیچے آگرا ، انٹربینک میں قدر کتنے روپے کم ہوگئی؟بڑی خبر

image
کراچی(نیوزڈیسک)انٹربینک مارکیٹ میں دو چھٹیوں کے بعد آج کاروبار کا آغاز ہوا تو ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 220 روپے 22 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے ، مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہوا تو 100 انڈیکس میں 583 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 42 ہزار 679 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.