ملک کے معروف ترین ہسپتال میں غیرملکی ڈاکٹر نے اپنی زندگی کاخاتمہ کرلیا،ڈاکٹرکاتعلق کس ملک سے تھا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

image

ملتان(نیوز ڈیسک)نشتر اسپتال کے بھٹہ ہال میں غیر ملکی ڈاکٹر نے اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہکرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ملتان کے نشتر اسپتال میں خودکشی کرنے والے ڈاکٹر عبدالرحمٰن کا تعلق صومالیہ سے تھا، جس نے ہاسٹل کے واش روم میں خود کو چھری مار کر خودکشی کرلی۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق عبدالرحمٰن نشتر اسپتال میں اپنے دوست کے پاس رُکا ہوا تھا اور ایف سی پی ایس (فیلو آف کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان) کے امتحان کی تیاری کررہا تھا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.