پاکستان کے اہم ترین علاقے میں دھماکہ، پاک فوج کے اہلکار نشانہ بنے، شہادتیں ، انتہائی افسوسناک خبر

image
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقے دیر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 2 فوجی جوان شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن دشمنوں نے دیر میں پھر بزدلانہ وار کیا، باروال مںن دھماکے سے دو فوجی جوان جام شہادت نوش کر گئے۔ شہدا کے نام سپاہی ساجد علی اور عدنان بتائے گئے ہیں جن کا تعلق آزاد کشمیر سے تھا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید کہا گیا کہ شہدا کی قربانالں رائیگاں نہیں جائیں گی،پاک فوج دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.