قیامت سے پہلے آخری رمضان کی نشانی کیاہوگی؟حضوراکرم ؐ نے کیاارشاد فرمایا

image
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حضوراکرم ؐ نے فرمایا:لوگوقیامت سے پہلے ایک رمضان ایساآئے گاجس میں ایکایسی شدیدآواز آئےگی اوردنیامیں کوئی نہیں جان سکے گاکہ آواز کہاں سے آئی۔آپ ؐ نے فرمایاکہ اگررمضان میںایسی آواز سنائی دےجس کاکوئی کھوج نہیں لگایاجاسکاتوپھرایک سال کارزق اپنے گھرمیں سمیٹ کررکھ لیناکیونکہ اس کے بعد آفتیں ٹوٹیں گی۔حضرت جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میری امت میں ایک جماعت یومِ قیامت تک سر بلندی کے ساتھحق کے لئے بر سرِ پیکار رہے گی۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤمنین کی ایک ایسی جماعت یومِ قیامت تک زندہ رہے گی مگر مندرجہ ذیل احادیث میں صراحت ہے کہ قیامت سے پہلے تمام مؤمنین کو موت آجائے گی اور قیامت کے دن کوئی مؤمن زندہ نہ ہوگا۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.