آج پهر سے

Poet: Tanveer ahmad tanha By: Tanveer ahmad tanha, Lilla

آج پهر سے تیری یاد نے ستایا ہے
آج پهر سے تیری بےرخیوں نے رولایا ہے

میں تو کب کا بهولنا چاہتا تها تجهے تنہا
آج پہر سے دل نے تیری بےوفائی کا سویا ہوا ہر زخم جگایا ہے

Rate it:
Views: 596
24 Apr, 2017