آپ ہمیں آواز نہ دیں

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم آپ کی دنیا سے
بہت دور جا چکے ہیں
اب یہ احسان نہ کریں
آپ ہمیں آواز نہ دیں

Rate it:
Views: 368
23 Sep, 2019