ابتداء کی وجہ تم ہو--- انتہا کی وجہ تم ہو
Poet: UA By: UA, Lahoreابتداء کی وجہ تم ہو
انتہا کی وجہ تم ہو
زندگی کے تانے بانے میں
زیست کے فسانے میں
آنکھ میں نمی کی وجہ تم ہو
لَبوں پہ ہنسی کی وجہ تم ہو
بزمِ خیال آرائی کی وجہ تم ہو
اور اِس تنہائی کی وجہ تم ہو
میری ہر خوشی کی وجہ تم ہو
اور میری اداسی کی وجہ تم ہو
زندگی کے تانے بانے میں
زیست کے فسانے میں
ابتداء کی وجہ تم ہو
انتہا کی وجہ تم ہو
More Love / Romantic Poetry






