اصلاحی شاعری

Poet: Asad By: Asad, mpk

کھینچ کر سر سے میری چادر تو نے
سارے زمانے میں مجھ کو رسوا کر دیا

کیا یہی تھا تیرا عشق تیری دیوانگی
پیار میں تو نے مجھے شرمندہ کر دیا

Rate it:
Views: 1569
15 Oct, 2019