اناء

Poet: Hukhan By: Hukhan, Karachi

خود سے ہوکر ناراض
تمہیں راضی کرلیتا ہوں

کیا رکھنا زندہ اناء کو
اپنی اناء کو مار ہی دیتا ہوں

Rate it:
Views: 505
25 Nov, 2018