اور کتنے آنسو رلائے گی

Poet: UA By: UA, Lahore

اور کتنے آنسو
رلائے گی
یہ محبّت ہمیں
جو ناکام بھی ہے
نا مکمل بھی

Rate it:
Views: 388
11 Feb, 2020