اے زندگی ہم نے تجھ کو بھلا یا کب تھا۔۔۔

Poet: Asad By: Asad, mpk

اے زندگی ہم نے تجھ کو بھلا یا کب تھا
نقش یادوں کا تیرے دل سے مٹا یا کب تھا ؟

کب کیا تھا تجھ کو دور ہم نے اپنے دل سے
تیری محبت کا چراغ ہم نے بجھایا کب تھا ؟

تم ہی تم تھے صبح و شام تصور میں اپنے
کوئی اور خیال ذہن میں اپنے اسد آیا کب تھا؟

Rate it:
Views: 362
22 Jun, 2020