بارش

Poet: Dr Zuhaib Arshad By: Dr Zuhaib Arshad, Multan

مہکا ہوا موسم میری کرتا ہے سفارش
ہے رات کے اس پہر میں اتنی سی گزارش

پہلو میں لئے چائے میرے بیٹھے رہو تم
تکتا رہوں میں تم کو اور چلتی رہے بارش

Rate it:
Views: 816
04 Apr, 2020