بِیت رہا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کِتنا تڑپوں گی
میں
جب
تم سے بچھڑ جاؤں گی
تب یہ سوچا تھا
میں نے
اب یہ مجھ پہ
بیِت رہا ہے

Rate it:
Views: 419
26 Nov, 2018