بچھڑ جانے کے بعد

Poet: واجد ملک By: Wajid Malik, Mandi bahhuddin

 دل ٹوٹ سا گیا اس کے بچھڑ جانی کے بعد
دنیا یہ جہاں ویران سا لگے اس کے بچھڑے جانے بعد

مجھے تو لگے سچی محبت ہی نہیں اس دنیا میں ملک
ہوگیا سچی محبت کا احساس اس کے بچھڑ جانے کے بعد

Rate it:
Views: 505
19 Nov, 2018