بہت گھٹائیں آئیں

Poet: احدرضا By: Ahid Raza, Sialkot

بہت گھٹائیں آئیں ہم کو مٹانے کے لئے احد
مگر ہم وہ ستارے ہیں جو آج بھی روشن ہیں

Rate it:
Views: 368
13 Dec, 2019