تم بہت خاص ہو

Poet: شفق By: Shafaq, Lahore

دل میں رکھا ہے تم کو
تم بہت خاص ہو
پہلے زندگی تھے میری
اب میری جان ہو
خاموش جو ہوں میں
تو تم میری آواز ہو
مرہم رکھے جو میرے زخموں پر
تم وہ مہربان ہو
دلسہ دے جو دکھاے جو راستہ
آندھیری رات میں میرے لیے
تم وہ مد گار ہو
چھوڑ نہ جانا تم بھی اوروں کی طرح
تم ہی میری زندگی ہو
تم ہی امید کا چراغ پو

Rate it:
Views: 494
01 Jan, 2020