جو نہ کرنا تھا۔۔۔۔۔۔

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جو نہ کرنا تھاوہ گناہ کیے جا رہا ہوں
تیرےبن دنیا میں تنہاجئیےجارہاہوں

مجھے جودرددل تم نے دیا جاناں
اس کے عوض دعاہیں دئیےجارہاہو

Rate it:
Views: 532
07 Dec, 2018