دو بول تعریف کے

Poet: Hafiza Anam By: Hafiza Anam, Sahiwal

دو بول تعریف کے ہو
بریانی کی پلیٹ ہاتھ میں ہو

ایک دو نظریں لاجواب ہو
بس پیپسی کا اک گلاس ہو
 

Rate it:
Views: 937
04 Nov, 2019