ذکر وفا

Poet: Asad By: Asad, mpk

کر کے ذکر وفا دل کو اکسانے والے
آنکھوں کو خون کے آنسو رلانے والے

ھے کہاں آباد تو اپنی ہستی لے کر
کہ تیرا پتہ پوچھتے یار زمانے والے

Rate it:
Views: 396
03 Sep, 2019