غافِل تیری یادوں سے ھوا میں تو نہیں تھا

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

غافِل تیری یادوں سے ھوا میں تو نہیں تھا
تو تھا ہی جدا تجھ سے جدا میں تو نہیں تھا

Rate it:
Views: 732
17 Feb, 2019