فاصلے تو "تقدیر" میں لکھے ہیں ورنہ

Poet: By: Shahid Hasrat, Multan

فاصلے تو "تقدیر" میں لکھے ہیں ورنہ
ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 513
15 Feb, 2019