لڑکی
Poet: saqib nisar By: Saqib Nisar , Muzaffarabadakوہ اک معصوم سی لڑکی مگر حیران سی لڑکی
گر دنیا باغ جیسی ھے وہ اس میں پھول سی لڑکی
وہ خوشیاں بانٹتی ھے اور دکھ پاس رکھتی ھے
وہ تپتے صحرا میں نخلستان سی لڑکی
وہ سب کے ساتھ جیتی ھے سب کو خوش رکھتی ھے
چھوتی سی ھے مگر بہت باکمال سی لڑکی
وہ میری ان کہی باتون کا مطلب ڈھونڈ لیتی ھے
ہنستی ہنساتی ھوئ با کردار سی لڑکی
وہ خود روتی ھے کسی کو رونے نہیں دیتی
وہ مٹتی انسانیت میں اک جیدار سی لڑکی
کبھی وہ خوہشں بن کر کبھی وہ حسرتیں بن کر
وہ میرے دل میں رہتی ھے اک دلدار سی لڑکی
More Love / Romantic Poetry






