محبت
Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachiمیں مرض عشق میں مبتلا ہوئی اس طرح
مجھے اب کسی دوا کی ضرورت ہی نہیں
وہ جھولی میں بھر کر لاتے ہیں دعائیں ہزار
مجھے تیرے سوا دعا کی ضرورت ہی نہیں
More Love / Romantic Poetry
میں مرض عشق میں مبتلا ہوئی اس طرح
مجھے اب کسی دوا کی ضرورت ہی نہیں
وہ جھولی میں بھر کر لاتے ہیں دعائیں ہزار
مجھے تیرے سوا دعا کی ضرورت ہی نہیں