محبوب کی گلی میں میرا نام تو ہوا

Poet: Shahzad anwar khan By: Shahzad anwar khan, Sailani nagar,akola,maharashtra,India

جاکے وہاں پہ تھوڑا سا بدنام تو ہوا
محبوب کی گلی میں میرا نام تو ہوا

کہتے ہیں عشق جسکو چھپا ہے نہ چھپے گا
چرچا ہمارے پیار کا جو عام تو ہوا

Rate it:
Views: 3360
10 Feb, 2013