پیار سے تمہارے بے خبر نہیں ہیں ھم۔۔۔
Poet: Asad By: Asad, mpkپیار سے تمہارے بے خبر نہیں ہیں ھم
ہیں تغافل شعار پر اسقدر نہیں ہیں ھم
تم بھی وقت لے لو کہ دل کا معاملہ ھے
اور جلدی میں اسد بے صبر نہیں ہیں ھم
More Love / Romantic Poetry
پیار سے تمہارے بے خبر نہیں ہیں ھم
ہیں تغافل شعار پر اسقدر نہیں ہیں ھم
تم بھی وقت لے لو کہ دل کا معاملہ ھے
اور جلدی میں اسد بے صبر نہیں ہیں ھم