کانٹوں پر چل کر دیکھا

Poet: anam By: anam, karachi

کانٹوں پر چل کر دیکھا
آگ میں جل کر دیکھا
نا کانٹوں نے اتنی چبھن دی
نا آگ نے اتنی جلن دی
جتنی اے میرے محبوب
تجھ سے محبت نے چبھن دی
تیری بے پروائی نے جلن دی

Rate it:
Views: 580
12 Feb, 2014