کب نہیں ناز اٹھائے ہیں تمہارے میں نے

Poet: دانیال علی By: دانیال علی, Sawat

کب نہیں ناز اٹھائے ہیں تمہارے میں نے
دیکھو آنچل پہ تمہارے سجائے ہیں تارے میں نے

وہی لمحات اثاثہ ہیں میرے جیون کا
جو تیرے قرب میں لمحات گزارے میں نے
 

Rate it:
Views: 778
12 May, 2022