ہم نے خود کو ہار دِیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم نے ایسے پیار دِیا ہے
ہم کو جیسے مار دِیا ہے

تمہیں فتح کا جشن مبارک
ہم نے خود کو ہار دِیا ہے

Rate it:
Views: 621
22 Nov, 2018