ﺍﯾﮏ ﻋﺮﺻﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﺞ ﻭ ﻣﻼﻝ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badinﺍﯾﮏ ﻋﺮﺻﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻧﺞ ﻭ
ﻣﻼﻝ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﭘﮯ ﺍﺣﺴﻦ ﺍﭘﻨﺎ
ﮨﯽ ﻏﺮﯾﺒﯽ ﺣﺎﻝ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﻭﺍﻥ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﻟﭩﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺎﯾﻮﺱ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ، ﻣﮕﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻣﺠﮫ ﭘﮯ
ﺍﯾﮏ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺭﺅ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺑﮍﮮ ﻣﺤﻞ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ
ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﭘﺮﯼ، ﺳﮍﮎ ﭘﮯ ﺳﻮﯾﺎ
ﮨﻮﺍ ﺍﯾﮏ ﺑﮯ ﺣﺎﻝ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
ﺁﺑﺮﻭ ﮐﺎ ﺍﺑﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﺎ ﻋﺠﯿﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺍﺣﺴﻦ، ﻭﮦ ﭼﺎﺩﺭ ﺳﻤﯿﭧ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ
ﺩﻻﻝ ﮨﻨﺲ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad