آتش عشق

Poet: Eisha-Tul-Razia(مسافر) By: Eisha-Tul-Razia, GUJRAT

بخوشی جل تو رہے تھے آتش عشق میں ہم
جہاں میں وباوں سے پھر عذاب اور بھی آن پڑے

اے عشق ! کچھ تو مقدار بڑھا دے رحم کی
کہ موت کے اب تو کئی اسباب اور بھی آن پڑے

ابھی تو پچھلے سبق پر تھا سفر کے میں. مسافر
وہ درد گھٹا نہیں ...... نئے نصاب اور بھی آن پڑے

Rate it:
Views: 435
03 Apr, 2020