کونسا ھم اسد زمانے سے ڈرتے ہیں؟؟؟
Poet: Asad By: Asad, mpkروبرو ھم تیرے آنے سے ڈرتے ہیں
آ بھی جائین مگر زمانے سے ڈرتے ہیں
ڈر ھے کہ زمانہ کہیں شک میں نہ پڑ جائے
اس لیئے ھم تم سے نظر ملانے سے ڈرتے ہیں
اظہار کی تمنا کوئی اپنے دل مین رکھتے ہیں
مگر کیا کیجیئے ؟ کہ گھبرانے سے ڈرتے ہیں
غیر سے اپنا کیا تعلق ؟ بس سروکار ھے تم سے
آ جائے کونسا ھم اسد زمانے سے ڈرتے ہیں؟؟؟
More Love / Romantic Poetry






