دور رہو ھم سے آپ تو بہتر ھے جھیلو نہ اپنے ساتھ کوئی عذاب تو بہتر ھے ہماری تو مت ماری گئی ھے عشق میں تمہارا ہو نہ جائے خانہ خراب تو بہتر ھے