مصور نہیں ہوں میں ، نہ کوئی نقش نگار ہوں
رب کے دیے ہنر کا... بس اک شکر گزار ہوں
یوں مجھ سے دور ہو رہے ہیں اس جہاں کے لوگ
جیسے وہ گل فروش اور میں شاخِ خاردار ہوں
یارب تو خالق و مالک ..... تُو ہی مصوـرِ جہاں
میں تیری تخلیق سے اک ادنٰی سا شاہکار ہوں