زمین تنگ ہو آسمان نہ ہو سر پر ہمت نہیں ہارنی ہے مگر طوفان سے جو ٹکرا جائے رکھنا سینے میں ایسا جگر گزرے گا اب ہر دن اپنا ایسا جس میں نہ ہو کل کی کوئی فکر خان ہو لازم یاد رب کی بس اللہ کا ہی ہو ذکر