کہیں ایسا نہ ہو کہ آنکھوں میں محبت ہو جیسے دل میں ارماں گھلے ہوں جب زندگی کا کٹھن سفر ہو کبھی یوں بھی ملو اپنے ٹھکرائے جاتے ہوں غیر اپنائے جاتے ہوں محبت صرف دکھاوے کی ہو اور عزت بناوٹ کی ہو کہیں ایسا نہ ہو