Add Poetry

خود کو لیلی ، کبھی شیریں ، کبھی ہیر کیا

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

درد ہاتھوں کی ہتھیلی پہ جو تحریر کیا
گردشِ زیست کو پھر اپنی ہی تصویر کیا

ہائے اے عشق تری راہ میں دیکھو اکثر
حسرت دید سے ہر خواب کو تعبیر کیا

چڑھتے سورج کی شعاؤں کو اتارا اخود میں
منظر صبھ کو پھر آنکھ کی تنویر کیا

کیسے نکلو مری ضان حسارِ دل سے
تیری یادوں کو اگر پاؤں کی زنجیر کیا

ہو بھی سکتے ہئں یہ مسمار وفا کے جزبے
قصرِ الفت کو افر دل میں نہ تعمیر کیا

میں نے خود کی نگاہوں سے بچا کر وشمہ
خود کو لیلی ، کبھی شیریں ، کبھی ہیر کیا

Rate it:
Views: 591
04 Nov, 2020
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets