کسی دل میں جگہ بنانے میں دیر لگتی ہے کسی کا سچا پیار پانے میں دیر لگتی ہے بڑا دشوار ہے کسی دل کا محاذ فتح کرنا وہاں اپنا جھنڈا لہرانے میں دیر لگتی ہے