یہاں ایسا صلہ ملتا ہے وفاؤں کا روپ سامنے آجاتا ہے آشناؤں کا میری زندگی میں جتنی خوشیاں ہیں ٰیہ نتیجہ ہیں میری ماں کی دعاؤں کا