آؤ بتاوں تم کو تنہائی کیا ہوتی ہے
Poet: anam By: anam, karachiآؤ بتاوں تم کو تنہائی کیا ہوتی ہے
صنم چھوڑ جائے تو جدائی کیا ہوتی ہے
نا زندہ لوگوں میں شامل نا مردوں میں
آؤ جان لو محبت میں رسوائی کیا ہوتی ہے
دل ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے ٹکڑوں میں اکثر
دل لوبھانے والے سے ہمنوائی کیا ہوتی ہے
صنم چھوڑ جائے اور سانس بھی نہ ٹوٹے
محبوب اور زندگی کی بےوفائی کیا ہوتی ہے
راتیں گزرتی ہیں انتظار کرتے کرتے آنکھوں میں
جان لو دل کی محبت سے آشنائی کیا ہوتی ہے
More Love / Romantic Poetry






