آؤ محبت کی ایک کہانی لکھیں
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiآؤ محبت کی ایک کہانی لکھیں
اپنے پیار کی اک اک بات یاد کر کے
گزرے ہوئے لمحات کو سوچ سوچ کر کے
اک اک واقعہ اک اک لفظ لکھیں
وہ جب میں نے تم کو پہلی بار کیا تھا کال
تمارے لہجے کی وہ مٹھاس وہ اپنائیت
مجھ سے بات کرنے کا وہ انداز
کیوں نہ آج وہ یاد کرکے لکھیں
ہمارے پیار کی کہانی لکھیں
تم کتنا روئی اور رلائی تھی مجھے
چھوڑ کر جب جارہی تھیں مجھے
پھر تم نے خوب وعدہ نبھایا
اپنے پیار کو اس سلیوے سے چلایا
ہوکر کسی اور کی تم میری ہی رہیں
پیار کی اس کہانی کو ہم کیسے لکھیں
پیار کے اس راز کو ہم کیسے فاش کریں
More Love / Romantic Poetry






