آؤ اس سے دل کی باتیں کرتے ہیں کچھ اس کی مان لیتے ہیں کچھ اپنی ضد کرتے ہیں مانا ہوگا وہ حسین مگر ہم کیا کسی سے کم لگتے ہیں