آجا کے
Poet: uzma By: uzma ashraf, Sialkotآجا کے ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کے ابھی پہاڑوں پے برف جمی ہے
خوشبوں کے جزیروں سے ستاروں کی حد تک
سب کچھ ہے اس شہر میں بس تیری کمی ہے
More Love / Romantic Poetry
آجا کے ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا
آجا کے ابھی پہاڑوں پے برف جمی ہے
خوشبوں کے جزیروں سے ستاروں کی حد تک
سب کچھ ہے اس شہر میں بس تیری کمی ہے