آج تو اس نے کمال ہی کردیا اک جملے ہی میں مات کردیا جو جانتی تو تھی خوب مجھے پر بہت پیار سے مجھے غیر کردیا