آج تیری ہر چٹھی جلا دی ہے ہر حسرت دل سےمٹا دی ہے آج کے بعد یہ تجھے یادنہ کرےگا یہ پابندی اپنے دل پہ لگا دی ہے