تیری یاد میں چین سے سو نہیں سکتا دشمنوں کے خوف سے تجھے کھو نہیں سکتا جیتے جی میں تمہیں کیسے بھول جاؤں میری زندگی میں تو ایسا ہو نہیں سکتا رلانا ہے تو آج جی بھر کے رلا لو میں ہر روز قسطوں میں رو نہیں سکتا