آج میری آنکھ پرآب ہے تمہیں دیکھنےکوبیتاب ہے اور تو سبھی کچھ اچھا ہے مگردل کا موسم خراب ہے تجھےصرف ایک بار دیکھ لوں ٍفقط صرف اتنا سا خواب ہے کچھ حسرتیں کچھ مسرتیں ٰیہی زیست کی کتاب ہے