آج میرے یار کا پیغام آیا ہے
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, BIRMINGHAMآج میرےیار کا پیغام آیا ہے
بڑی دورسےمیرےنام آیاہے
من میں اک خلش سی تھ
خط پڑھ کردل کوآرام آیاہے
نامہ دیرسےآٰیا درست آٰیا
چلوانہیں یادتومیرانام آیاہے
اسےپڑھ کریوں لگتاہے
میری وفاؤں کاانعام آٰیاہے
خفیہ خط پہلےبھی آتےتھے
مگریہ تو آج سرعام آیا ہے
اس سےمجھےبڑافائدہ ہوا
رقیبوں کوجلانےکہ کام آیاہےی
More Love / Romantic Poetry






