آج میں نے جب تمہیں دیکھا تو دل جھوم اٹھا
Poet: saifullah By: saifullah, islamabadآج میں جب تمہیں دیکھا تو دل جھوم اٹھ
تونے رخ مہتاب جو اٹھایاتو دل جھوم اٹھ
ترے حسن کی جھلک دیکھی ہے بہت عرصے بعد
جیسے کیا میں نے چاند کا نظارا بہت عرصے بعد
تیری نیلی چمکتی آنکھوں سے جو تیر نکلے
لگا عشق کا نشانا بہت عرصے بعد
اک طرف ہو رہی ہے آذاں اور اک طرف ہے تو
اب تو ہی بتا میں جاؤں تو جاؤں کہاں
خدا تو رحمن ہے بخش دے گا لیکن
تیرے پاس ہے اول آنا بہت عرصے بعد
دعا ہے اس طرح ہنستے رہو تم سیف
چاند ہو جیسے جوبن پہ سارا بہت عرصے بعد
More Love / Romantic Poetry






